ثفل دان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ برتن جو دسترخوان پر ہڈیوں وغیرہ کے لیے رکھ دیا جاتا ہے، پھوک رکھنے کا ظرف۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ برتن جو دسترخوان پر ہڈیوں وغیرہ کے لیے رکھ دیا جاتا ہے، پھوک رکھنے کا ظرف۔